ہچکی کیا ہے؟ اسباب اور کیفیتِ مرض
ہچکی ایک عام کیفیت ہے جو معدے کی خرابی یا اس پر پڑنے والے بوجھ کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ مختلف طبی طریقہ کار میں اسے ان ناموں سے پکارا جاتا ہے:
مشہور نام: ہچکی
ڈاکٹری نام: ہکف (Hiccup)
طبی نام: فواق
ویدک نام: ہکا
کیفیتِ مرض (ہچکی کیوں آتی ہے؟)
انسانی جسم کا اپنا ایک خودکار نظام ہوتا ہے۔ جس طرح پھیپھڑے کسی بھی تکلیف دہ چیز کو جسم سے باہر نکالنے کے لیے کھانسی کا سہارا لیتے ہیں، بالکل اسی طرح فمِ معدہ (معدے کا منہ) کسی بھی تکلیف اور اذیت دینے والی چیز یا بوجھ کو دور کرنے کے لیے جو ردِعمل ظاہر کرتا ہے، اسے ہچکی کہا جاتا ہے۔
🏥 مفت چیک اپ اور علاج کے لیے رابطہ کریں
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز اس تکلیف میں مبتلا ہے، تو مستند رہنمائی اور چیک اپ کے لیے سندھ دواخانہ تشریف لائیں۔ آپ ہمارے دواخانے پر آ کر اپنا تفصیلی چیک اپ کروا سکتے ہیں اور مرض کے مطابق تیار شدہ خالص دیسی ادویات حاصل کر سکتے ہیں۔
سندھ دواخانہ، محلہ احمد پورہ، چوک فرنیچر مارکیٹ، طاہر صدیقی اسٹریٹ، نزدیک شرقپور چوک سے قلعہ روڈ، شیخوپورہ
رابطہ نمبر / واٹس ایپ: 03023400023
ای میل: mhaseebjutt56@gmail.com

0 Comments